《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
10 : 93

وَاَمَّا السَّآىِٕلَ فَلَا تَنْهَرْ ۟ؕ

اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.[1] info

[1] یعنی اس سے سختی اور تکبر نہ کر، اور نہ درشت اور تلخ لہجہ اختیار کر۔ بلکہ جواب بھی دینا ہو تو پیار اور محبت سے دو۔

التفاسير: