《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
11 : 92

وَمَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰی ۟ؕ

اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.[1] info

[1] یعنی جب جہنم میں گرے گا تو یہ مال، جسے وہ خرچ نہیں کرتا تھا، کچھ کام نہ آئے گا۔

التفاسير: