《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
2 : 91

وَالْقَمَرِ اِذَا تَلٰىهَا ۟

قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے.(1) info

(1) یعنی جب سورج غروب ہونے کے بعد وہ طلوع ہو، جیسا کہ پہلے نصف مہینے میں ایسا ہوتا ہے۔

التفاسير: