《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
6 : 85

اِذْ هُمْ عَلَیْهَا قُعُوْدٌ ۟ۙ

جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے.[1] info

[1] کافر بادشاہ یا اس کے کارندے، آگ کے کنارے بیٹھے اہل ایمان کے جلنے کا تماشا دیکھ رہے تھے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔

التفاسير: