《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
12 : 85

اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ ۟ؕ

یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.[1] info

[1] یعنی جب وہ اپنے ان دشمنوں کی گرفت پر آئے جو اس کے رسولوں کی تکذیب کرتے اور ان کے حکموں کی مخالفت کرتے ہیں۔ تو پھر اس کی گرفت سے انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔

التفاسير: