《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
9 : 84

وَّیَنْقَلِبُ اِلٰۤی اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًا ۟ؕ

اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا.[1] info

[1] یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہوں گے۔ یا اس سے مراد وہ حورعین اور ولدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔

التفاسير: