《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
5 : 84

وَاَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ۟ؕ

اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی[1] اور اسی کے ﻻئق وه ہے. info

[1] یعنی القا اور تخلی کا جو حکم اسے دیا جائے گا، وہ اس کے مطابق عمل کرے گی ۔

التفاسير: