《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
4 : 84

وَاَلْقَتْ مَا فِیْهَا وَتَخَلَّتْ ۟ۙ

اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.[1] info

[1] یعنی اس میں جو مردے دفن ہیں، سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے جو خزانے اس کے بطن میں موجود ہیں، وہ انہیں ظاہر کر دے گی، اور خود بالکل خالی ہو جائے گی۔

التفاسير: