《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
21 : 84

وَاِذَا قُرِئَ عَلَیْهِمُ الْقُرْاٰنُ لَا یَسْجُدُوْنَ ۟

اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجده نہیں کرتے.[1] info

[1] احادیث سے یہاں نبی (صلى الله عليه وسلم) اور صحابہ کرام کا سجدہ کرنا ثابت ہے۔

التفاسير: