《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
16 : 84

فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِ ۟ۙ

مجھے شفق کی قسم(1) ! اور رات کی! info

(1) شَفَقٌ، اس سرخی کو کہتے ہیں جو سورج غروب ہونے کے بعد آسمان پر ظاہر ہوتی ہے اور عشا کا وقت شروع ہونے تک رہتی ہے۔

التفاسير: