《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
11 : 84

فَسَوْفَ یَدْعُوْا ثُبُوْرًا ۟ۙ

تو وه موت کو بلانے لگے گا.[1] info

[1] ثُبُورًا ہلاکت، خسارہ۔ یعنی وہ چیخے گا، پکارے گا، واویلا کرے گا کہ میں تو مارا گیا، ہلاک ہوگیا۔

التفاسير: