《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
9 : 80

وَهُوَ یَخْشٰى ۟ۙ

اور وه ڈر (بھی) رہا ہے.(1) info

(1) یعنی اللہ کا خوف بھی اس کے دل میں ہے، جس کی وجہ سے یہ امید ہے کہ تیری باتیں اس کےلئے مفید ہوں گی اور وہ ان کو اپنائے گا اور ان پر عمل کرے گا۔

التفاسير: