《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
8 : 80

وَاَمَّا مَنْ جَآءَكَ یَسْعٰى ۟ۙ

اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے.(1) info

(1) اس بات کا طالب بن کر کہ تو خیر کی طرف اس کی رہنمائی کرے اور اسے وعظ ونصیحت سے نوازے۔

التفاسير: