《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
6 : 80

فَاَنْتَ لَهٗ تَصَدّٰى ۟ؕ

اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے.(1) info

(1) اس میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کو مزید توجہ دلائی گئی ہے کہ مخلصین کو چھوڑ کر معرضین کی طرف توجہ مبذول رکھنا صحیح بات نہیں ہے۔

التفاسير: