《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
24 : 80

فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖۤ ۟ۙ

انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے.(1) info

(1) کہ اسے اللہ نے کس طرح پیدا کیا، جو اس کی زندگی کا سبب ہے اور کس طرح اس کے لئے اسباب معاش مہیا کئے تاکہ وہ ان کے ذریعے سے سعادت اخروی حاصل کر سکے۔

التفاسير: