《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
2 : 80

اَنْ جَآءَهُ الْاَعْمٰى ۟ؕ

(صرف اس لئے) کہ اس کے پاس ایک نابینا آیا.(1) info

(1) ابن ام مکتوم سےنبی (صلى الله عليه وسلم) کے چہرے پر جو ناگواری کے اثرات ظاہر ہوئے، اسے عَبَسَ سے اور توجہی کو تَوَلَّى ٰ سے تعبیر فرمایا۔

التفاسير: