《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
15 : 80

بِاَیْدِیْ سَفَرَةٍ ۟ۙ

ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے.(1) info

(1) سَفَرَةٍ، سَافِرٌ کی جمع ہے، یہ سفارت سے ہے۔ مراد یہاں وہ فرشتے ہیں جو اللہ کی وحی اس کےرسولوں تک پہنچاتے ہیں۔ یعنی اللہ اور اس کےرسول کے درمیان سفارت کا کام کرتے ہیں۔ یہ قرآن ایسے سفیروں کے ہاتھوں میں ہےجو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔

التفاسير: