《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
13 : 80

فِیْ صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍ ۟ۙ

(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے).(1) info

(1) یعنی لوح محفوظ میں، کیوں کہ وہیں سے یہ قرآن اترتا ہے۔ یا مطلب ہے کہ یہ صحیفے اللہ کے ہاں بڑےمحترم ہیں کیوں کہ وہ علم وحکمت سے پر ہیں۔

التفاسير: