《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
35 : 75

ثُمَّ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰى ۟ؕ

وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے.[1] info

[1] یہ کلمہ وعید سے کہا جاتا ہے کہ اس کی اصل ہے، اللہ تجھے ایسی چیز سے دو چار کرے جسے تو ناپسند کرے۔

التفاسير: