《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
24 : 75

وَوُجُوْهٌ یَّوْمَىِٕذٍ بَاسِرَةٌ ۟ۙ

اور کتنے چہرے اس دن (بد رونق اور) اداس ہوں گے.[1] info

[1] یہ کافروں کے چہرے ہونگے سیاہ اور بےرونق۔

التفاسير: