《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
21 : 75

وَتَذَرُوْنَ الْاٰخِرَةَ ۟ؕ

اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.[1] info

[1] یعنی یوم قیامت کو جھٹلانا اور حق سے اعراض، اسلئے ہے کہ تم نے دنیا کی زندگی کو ہی سب کچھ سمجھ رکھا ہے اور آخرت تمہیں بالکل فراموش ہے۔

التفاسير: