《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
18 : 73

١لسَّمَآءُ مُنْفَطِرٌ بِهٖ ؕ— كَانَ وَعْدُهٗ مَفْعُوْلًا ۟

جس دن آسمان پھٹ جائے گا(1) اللہ تعالیٰ کا یہ وعده ہو کر ہی رہنے واﻻ ہے.(2) info

(1) یہ یوم کی دوسری صفت ہے اس دن ہولناکی سے آسمان پھٹ جائے گا۔
(2) یعنی اللہ نے جو بعث بعد الموت، حساب کتاب اور جنت دوزخ کا وعدہ کیا ہوا ہے یہ یقینا لامحالہ ہو کر رہنا ہے۔

التفاسير: