《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
183 : 7

وَاُمْلِیْ لَهُمْ ؕ— اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ ۟

اور ان کو مہلت دیتا ہوں بےشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔(1) info

(1) یہ وہی استدراج وامہال ہے جو بطور امتحان اللہ تعالیٰ افراد اور قوموں کو دیتا ہے۔ پھر جب اس کی مشیت مؤاخذہ کرنے کی ہوتی ہے تو کوئی اس سے بچانے پر قادر نہیں ہوسکتا، کیونکہ اس کی تدبیر بڑی مضبوط ہے۔

التفاسير: