《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
48 : 69

وَاِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ ۟

یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے.(1) info

(1) کیونکہ وہی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں ورنہ قرآن تو سارے ہی لوگوں کے لیے نصیحت لے کر آیا ہے۔

التفاسير: