《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
70 : 55

فِیْهِنَّ خَیْرٰتٌ حِسَانٌ ۟ۚ

ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.[1] info

[1] خَيْرَاتٌ سے مراد اخلاق وکردار کی خوبیاں ہیں اور حِسَانٌ کامطلب ہے کہ حسن وجمال میں یکتا۔

التفاسير: