《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
62 : 55

وَمِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِ ۟ۚ

اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں.[1] info

[1] دُونِهِمَا سے یہ استدلال بھی کیا گیا ہے کہ یہ دو باغ شان اور فضیلت میں پچھلے دوباغوں سے، جن کا ذکر آیت 46 میں گزرا، کم تر ہوں گے۔

التفاسير: