《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
5 : 55

اَلشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ ۟ۙ

آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں.[1] info

[1] یعنی اللہ کے ٹھہرائے ہوئے حساب سے اپنی اپنی منزلوں پر رواں دواں رہتےہیں، ان سے تجاوز نہیں کرتے۔

التفاسير: