《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
48 : 55

ذَوَاتَاۤ اَفْنَانٍ ۟ۚ

(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں.[1] info

[1] یہ اشارہ ہے اس طرف کہ اس میں سایہ گنجان اورگہرا ہوگا، نیز پھولوں کی کثرت ہوگی، کیونکہ کہتےہیں ہر شاخ اور ٹہنی پھلوں سے لدی ہوگی۔ (ابن کثیر)۔

التفاسير: