《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
4 : 55

عَلَّمَهُ الْبَیَانَ ۟

اور اسے بولنا سکھایا.[1] info

[1] اس بیان سےمراد ہر شخص کی اپنی مادری بولی ہے جو بغیرسیکھے ازخود ہر شخص بول لیتا اور اس میں اپنے مافی الضمیر کا اظہار کر لیتاہے، حتیٰ کہ وہ چھوٹا بچہ بھی بولتا ہے، جس کو کسی بات کا علم اور شعور نہیں ہوتا۔ یہ اس تعلیم الٰہی کا نتیجہ ہے جس کا ذکر اس آیت میں ہے۔

التفاسير: