《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
30 : 55

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۟

پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟[1] info

[1] اوراتنی بڑی ہستی کاﮨر وقت بندوں کے امور ومعاملات کی تدبیر میں لگے رہنا، کتنی بڑی نعمت ہے۔

التفاسير: