《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
28 : 55

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۟

پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟(1) info

(1) فنائے دنیا کے بعد، جزا وسزا یعنی عدل کا اہتمام ہوگا، لہٰذا یہ بھی ایک نعمت عظمیٰ ہے جس پر شکرا الٰہی واجب ہے۔

التفاسير: