《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
23 : 55

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۟

پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟(1) info

(1) یہ جواہر اورموتی زیب وزینت اور حسن وجمال کا مظہر ہیں اور اہل شوق واہل ثروت انہیں اپنے ذوق جمال کی تسکین اور حسن ورعنائی میں اضافے ہی کے لیے استعمال کرتےہیں، اس لیے ان کا نعمت ہونا بھی واضح ہے۔

التفاسير: