《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
12 : 55

وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّیْحَانُ ۟ۚ

اور بھس واﻻ اناج ہے[1] ۔ اور خوشبودار پھول ہیں. info

[1] حَبٌّ سےمراد ہر وہ خوراک ہے جو انسان اور جانور کھاتے ہیں خشک ہو کراس کا پودا بھس بن جاتا ہے تو جانوروں کے کام آتا ہے۔

التفاسير: