《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
11 : 55

فِیْهَا فَاكِهَةٌ وَّالنَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِ ۟ۖ

جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.[1] info

[1] أَكْمَامٌ، كِمٌّ کی جمع ہے وِعَاءُ التَّمْرِ، کھجور پر چڑھا ہوا غلاف۔

التفاسير: