《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
21 : 53

اَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْاُ ۟

کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟[1] info

[1] مشرکین مکہ فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دیتے تھے، یہ اس کی تردید ہے، جیسا کہ متعدد جگہ یہ مضمون گزر چکا ہے۔

التفاسير: