《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
15 : 53

عِنْدَهَا جَنَّةُ الْمَاْوٰی ۟ؕ

اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے.[1] info

[1] اسے جنت الماویٰ،اس لیے کہتے ہیں کہ حضرت آدم (عليه السلام) کا ماویٰ ومسکن یہی تھا، بعض کہتےہیں کہ روحیں یہاں آ کر جمع ہوتی ہیں۔ (فتح القدیر)۔

التفاسير: