《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

احقاف

external-link copy
1 : 46

حٰمٓ ۟ۚ

حٰم.[1] info

[1] یہ فَوَاتِحُ سُوَرٌ، ان متشابہات میں سے ہیں جن کا علم صرف اللہ کو ہے، اس لئے ان کے معانی ومطالب میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم ان کے دو فائدے بعض مفسرین نے بیان کیے ہیں، جنہیں ہم سورۂ لقمان کے شروع میں بیان کر آئے ہیں۔

التفاسير: