《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
33 : 40

یَوْمَ تُوَلُّوْنَ مُدْبِرِیْنَ ۚ— مَا لَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ مِنْ عَاصِمٍ ۚ— وَمَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍ ۟

جس دن تم پیٹھ پھیر کر لوٹو گے(1) ، تمہیں اللہ سے بچانے واﻻ کوئی نہ ہوگا اور جسے اللہ گمراه کر دے اس کا ہادی کوئی نہیں.(2) info

(1) یعنی موقف (میدان محشر) سے جہنم کی طرف جاؤ گے، یا حساب کے بعد وہاں سے بھاگو گے۔
(2) جو اسے ہدایت کا راستہ بتا سکے یعنی اس پر چلا سکے۔

التفاسير: