《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
87 : 38

اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ ۟

یہ تو تمام جہان والوں کے لئے سراسر نصیحت (وعبرت) ہے.(1) info

(1) یعنی یہ قرآن، یا وحی یا وہ دعوت، جو میں پیش کر رہا ہوں، دنیا بھر کے انسان اور جنات کے لئے نصیحت ہے۔ بشرطیکہ کوئی اس سے نصیحت حاصل کرنے کا قصد کرے۔

التفاسير: