《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
86 : 37

اَىِٕفْكًا اٰلِهَةً دُوْنَ اللّٰهِ تُرِیْدُوْنَ ۟ؕ

کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟(1) info

(1) یعنی اپنی طرف سے ہی جھوٹ گھڑ کے کہ یہ معبود ہیں، تم اللہ کو چھوڑ کر ان کی عبادت کرتے ہو، دراں حالیکہ یہ پتھر اور مورتیاں ہیں۔

التفاسير: