《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
34 : 37

اِنَّا كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ ۟

ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں.(1) info

(1) یعنی ہر قسم کے گناہ گاروں کے ساتھ ہمارا یہی معاملہ ہے اور اب وہ سب ہمارا عذاب بھگتیں گے۔

التفاسير: