《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
155 : 37

اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ ۟ۚ

کیا تم اس قدر بھی نہیں سمجھتے؟(1) info

(1) کہ اگر اللہ کی اولاد ہوتی تو ذکور ہوتی، جس کو تم بھی پسند کرتے اور بہتر سمجھتے ہو، نہ کہ بیٹیاں، جو تمہاری نظروں میں کمتر اور حقیر ہیں۔

التفاسير: