《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
15 : 37

وَقَالُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌ ۟ۚۖ

اور کہتے ہیں کہ یہ تو بالکل کھلم کھلا جادو ہی ہے.[1] info

[1] یعنی یہ ان کا شیوہ ہے کہ نصیحت قبول نہیں کرتے اور کوئی واضح دلیل یا معجزہ پیش کیا جائے تو استہزا کرتے اور انہیں جادو باور کراتے ہیں۔

التفاسير: