《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
12 : 37

بَلْ عَجِبْتَ وَیَسْخَرُوْنَ ۪۟

بلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرا پن کر رہے ہیں.[1] info

[1] یعنی آپ کو تو منکرین آخرت کے انکار پر تعجب ہو رہا ہے کہ اس کے امکان بلکہ وجوب کےاتنے واضح دلائل کے باوجود وہ اسے مان کر نہیں دے رہے اور وہ آپ کے دعوائے قیامت کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ یہ کیوں کر ممکن ہے؟

التفاسير: