《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
101 : 37

فَبَشَّرْنٰهُ بِغُلٰمٍ حَلِیْمٍ ۟

تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی.(1) info

(1) حَلِيمٍ کہہ کر اشارہ فرما دیا کہ بچہ بڑا ہو کر بردبار ہوگا۔

التفاسير: