《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
20 : 14

وَّمَا ذٰلِكَ عَلَی اللّٰهِ بِعَزِیْزٍ ۟

اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں.(1) info

(1) یعنی اگر تم نافرمانیوں سے باز نہ آئے تو اللہ تعالٰی اس پر قادر ہے کہ وہ تمہیں ہلاک کر کے، تمہاری جگہ نئی مخلوق پیدا کر دے۔

التفاسير: