《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
3 : 107

وَلَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الْمِسْكِیْنِ ۟ؕ

اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا.(1) info

(1) یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہوں گی ورنہ یہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔

التفاسير: