《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
3 : 105

وَّاَرْسَلَ عَلَیْهِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَ ۟ۙ

اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.(1) info

(1) ابابیل، پرندے کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کے معنی ہیں غول در غول۔

التفاسير: