《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
7 : 101

فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍ ۟ؕ

وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا.(1) info

(1) یعنی ایسی زندگی، جس کو وہ صاحب زندگی پسند کرے گا۔

التفاسير: