அல்குர்ஆன் மொழிபெயர்ப்பு - உருது மொழிபெயர்ப்பு - முஹம்மது ஜுனாக்கரி

external-link copy
14 : 71

وَقَدْ خَلَقَكُمْ اَطْوَارًا ۟

حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے(1) پیدا کیا ہے. info

(1) پہلے نطفہ، پھر علقہ، پھر مضغہ، پھر عظام اور لحم اور پھر خلق تام، جیسا کہ (الانبیاء:5)، (المؤمنون:14) اور (المؤمن: 67) وغیرھا میں تفصیل گزری۔

التفاسير: